پینو کونڈہ : ریاست آندھرا پردیش کے ضلع اننتپور میں واقع ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ شہر اننتپور سے 70 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔ پینو کونڈہ کے معنی “بڑے پہاڑ“ کے ہیں۔[1]

قصبہ
Chilla Pahad near Penukonda
Chilla Pahad near Penukonda
ملک بھارت
Stateآندھرا پردیش
DistrictAnantapur
بلندی769 میل (2,523 فٹ)
آبادی
 • کل20,220
زبانیں
 • دفتریTelugu
 • Otherاردو
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
Nearest cityHindupur
ودھان سبھا constituencyPenukonda

جغرافیہ

ترمیم

پینوکونڈہ کے محل وقوع 14°05′00″N 77°35′00″E / 14.0833°N 77.5833°E / 14.0833; 77.5833.[2] سطح سمندر سے اس کی بلندی 769 metres (2526 ft).

 
پینوکونڈہ قلعہ۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم