پیوش گویل

بھارتی سیاست دان

پیوش ویدپرکاش گویل ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ پیوش موجودہ وزیر ریل اور وزیر کوئلہ ہیں۔ پیوش صوبہ مہاراشٹر سے راجیہ سبھا کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی خزانچی ہیں۔ انھوں نے بی جے پی کی سنہ 2014ء کے عام انتخابات میں سوشل میڈیا پر مہمات کی تشہیر کی سربراہی کی تھی۔[4] پیوش توانائی پالیسی کی خدمات کے لیے 2018ء میں کارنوٹ انعام وصول کر چکے ہیں۔[5][6]

پیوش گویل
 

مناصب
رکن راجیہ سبھا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
5 جولا‎ئی 2010 
حلقہ انتخاب مہاراشٹر  
وزیر کوئلہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 مئی 2014  – 31 مئی 2019 
شری پرکاش جیسوال  
 
وزیر ریل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 ستمبر 2017  – 7 جولا‎ئی 2021 
سریش پربھو  
اشونی ویشنو  
وزیر خزانہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 مئی 2018  – 23 اگست 2018 
ارون جیٹلی  
ارون جیٹلی  
وزیر خزانہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
23 جنوری 2019  – 15 فروری 2019 
ارون جیٹلی  
ارون جیٹلی  
وزیر تجارت و صنعت [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
30 مئی 2019 
سریش پربھو  
 
وزیر ٹیکسٹائل [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
7 جولا‎ئی 2021 
سمرتی ایرانی  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 13 جون 1964ء (60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد وید پرکاش گویل   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ لا کالج، ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ALPHABETICAL LIST OF THE SITTING MEMBERS OF RAJYA SABHA
  2. Council of Ministers | National Portal of India — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  3. Council of Ministers | National Portal of India — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  4. Biography - Piyush Goyal، 25 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2019 
  5. "Piyush Goyal"۔ kleinmanenergy.upenn.edu 
  6. "This Year's Carnot Prize Honors Courage Amidst Complexity"۔ kleinmanenergy.upenn.edu