اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیپل

جماعت بندی
طبقہ:
Rosales
جنس: انجیری
Ficus

پیپل ایک بڑے درخت کا نام ہے۔ ایشیا بالخصوص برصغیر اس کا آبائی وطن ہے۔ اس کا تعلق انجیر کے خاندان سے ہے۔ پتے دل کی شکل ہوتے ہیں۔

بدھ مت کے ماننے والوں کے مطابق مہاتما بدھ نے پیپل کے درخت کے نیچے نروان حاصل کیا تھا۔

پیپل طبی نقطہ نگاہ سے بھی مفید ہے۔

نگار خانہترميم