پیپلی لائیو
پپلی پائیو (انگریزی: Peepli Live) ایک بھارتی طنزیہ مزاحیہ فلم جس کا موضوع بھارت میں کسانوں کی خودکشیاں اور اس کے نتیجے میں میڈیا اور سیاسی رد عمل ہے۔ [3] اس کی مصنفہ اور ہدایت کار انوشہ رضوی اور اس کے پروڈیوسر عامر خان پروڈکشن ہے۔ فلم کے اہم اداکاروں میں اومکار داس مانک پوری، نصیر الدین شاہ، رگوبیر یادو اور نواز الدين صدیقی شامل ہیں۔
پپلی پائیو Peepli Live | |
---|---|
تھیٹر کی ریلیز کا پوسٹر | |
ہدایت کار | انوشہ رضوی |
پروڈیوسر | عامر خان (اداکار) کرن راؤ |
منظر نویس | انوشہ رضوی |
کہانی | انوشہ رضوی |
ستارے | اومکار داس مانک پوری رگوبیر یادو شالنی واتسا ملائکہ شانوئے نواز الدين صدیقی نصیر الدین شاہ |
موسیقی | انڈین اوشن برج منڈل بھڈوائی نگین تنویر رام سمپت |
سنیماگرافی | شنکر رمن |
ایڈیٹر | ہیمنتی سرکار |
تقسیم کار | UTV Motion Pictures عامر خان پروڈکشن |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 104 منٹ |
ملک | بھشارت |
زبان | ہندی زبان |
بجٹ | ₹10 (14¢ امریکی)[1] |
باکس آفس | ₹46.85 (66¢ امریکی)[2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Peepli Live Recovers Production Costs"۔ Thaindian News۔ 12 اگست 2010۔ 01 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2020
- ↑ "Peepli [Live] – Movie – Box Office India"۔ www.boxofficeindia.com
- ↑ "'Peepli Live' gets strong reception at Berlin film fest"۔ The Economic Times۔ 18 فروری 2010۔ 5 جولائی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ