پیڑہ جانگلہ
پیڑہ جانگلہ (انگریزی: Pira Jangla) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔جسیال اور نکہ ریحان کے درمیان میں ہے۔ یہ یونین کونسل جسیال کا حصہ ہے۔ یہاں کی آبادی جانگلہ برادری سے تعلق رکھتی ہے۔ [1]
پیڑہ جانگلہ | |
---|---|
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
تحصیل | تلہ گنگ |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر پیڑہ جانگلہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|