پیکارا آبشار
پیکرا آبشار بھارت کے مغربی گھاٹ سلسلہ کوہ کی آبشار ہے جو تمل ناڈو کے اوٹی کے قریب پیکرا میں واقع ہے۔ یہ پیکرا ندی کا حصّہ ہے۔ یہ ندی موکورتی پہاڑوں سے نکلتی ہے۔ اس کے بہاؤ کی مجموعی بلندی 61 میٹر ہے۔[1]
پیکرا آبشار | |
---|---|
مقام | بھارت |
متناسقات | 11°27′17″N 76°35′50″E / 11.45472°N 76.59722°E |
مجموعی بلندی | 61 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "معطیات عالمی آبشار" (بزبان انگریزی)۔ World Waterfalls Website