پیکارا آبشار

(پیکرا سے رجوع مکرر)

پیکرا آبشار بھارت کے مغربی گھاٹ سلسلہ کوہ کی آبشار ہے جو تمل ناڈو کے اوٹی کے قریب پیکرا میں واقع ہے۔ یہ پیکرا ندی کا حصّہ ہے۔ یہ ندی موکورتی پہاڑوں سے نکلتی ہے۔ اس کے بہاؤ کی مجموعی بلندی 61 میٹر ہے۔[1]

پیکرا آبشار
پیکارا آبشار is located in تمل ناڈو
پیکارا آبشار
تمل ناڈو (بھارت) میں واقع
مقامبھارت
متناسقات11°27′17″N 76°35′50″E / 11.45472°N 76.59722°E / 11.45472; 76.59722
مجموعی بلندی61
Pykara lake and boathouse

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "معطیات عالمی آبشار" (بزبان انگریزی)۔ World Waterfalls Website 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔