پی ایس-110 (کراچی جنوبی-5)

پی ایس-110 (کراچی جنوبی-5) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک اس حلقے کی حد بندی پی ایس-113 کراچی-XXV کے طور پر کی گئی تھی، سنہ 2018ء میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اس علاقے کو پی ایس-111 کراچی جنوبی-V قرار دیا اور اب یہ حلقہ، سنہ 2023ء کے بعد سے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس-110 کراچی جنوبی-V  کے طور پر ہے۔

حلقہ پی ایس-110 (کراچی جنوبی-5)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی جنوبی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-111 (کراچی جنوبی-5)

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

سندھ اسمبلی کی نشستوں کے لیے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

سندھ اسمبلی کی نشستوں کے لیے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018: پی ایس-111 کراچی جنوبی-V[3]

سیاسی وابستگی امیدوار حاصل کردہ ووٹ
پی ٹی آئی عمران اسماعیل 30,578
جماعت اسلامی محمد سفیان 8,754
پی پی پی مرتضی وہاب 8,502
مسلم لیگ ن شیخ جاوید میر 6,401
آزاد جبران ناصر 6,109
ایم کیو ایم پاکستان سید مجاہد رسول 4,739
پاک سرزمین پارٹی سید مبشر امام 2,419
ٹی ایل پی طاہرہ کوثر 1,477
سنی تحریک علی نواب 1,475

پاکستان تحریک انصاف کے عمران اسماعیل نے 30,578 ووٹ لے کر اس نشست پر کامیابی حاصل کی تھی جبکہ جماعت اسلامی پاکستان کے محمد سفیان 8,754 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

ضمنی انتخابات 2018ء

ترمیم

یہ نشست عمران اسماعیل کے گورنر سندھ کا عہدے سنبھالنے کے بعد سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ 21 اکتوبر، 2018ء کو اس حلقے میں ضمنی انتخابات ہوئے۔

ضمنی انتخابات 2018: پی ایس-111 کراچی جنوبی۔V[4]

سیاسی وابستگی امیدوار حاصل کردہ ووٹ
پی ٹی آئی شہزاد قریشی 12455
پی پی پی محمد فیاض پیرزادہ 6292
ایم کیو ایم پاکستان جہانزیب مغل 2217
آزاد محمد جبران ناصر 1291
ٹی ایل پی سکندر اگر 353

پاکستان تحریک انصاف کے شہزاد قریشی 12,455 ووٹ حاصل کر کے اس نشست پر کامیابی رہے جبکہ پیپلز پارٹی کے محمد فیاض پیرزادہ 6,292 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔[5]

عام انتخابات 2013ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023 
  3. ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2021-09-25.
  4. "PS-111 form 49.jpg"۔ Google Docs۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2024 
  5. PTI leads in Karachi by-polls, loses Peshawar seat". DAWN.COM. 2018-10-22. Archived from the original on 2018-10-22. Retrieved 2021-09-25.