پی ایس-111 (کراچی کیماڑی-1)

پی ایس-111 (کراچی کیماڑی-1) سندھ صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1][2] سنہ 2002ء سے 2018ء تک یہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔90 کراچی۔II کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں یہ پی ایس۔112 کراچی غربی۔I کے نام سے وجود میں آیا۔ نئے حلقوں کی شمولیت کے بعد اب یہ پی ایس۔111 کراچی ضلع کیماڑی۔I ہو گیا ہے۔ یہ حلقہ کراچی کے ضلع کیماڑی کے سابقہ بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں سعید آباد، مواچھ گوٹھ اور ماری پور کے علاوہ گابو پٹ کے دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔ سنہ 2018ء کے عام انتخابات میں اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے لیاقت علی آسکانی کامیاب ہوئے تھے۔ اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 122,783 ہے۔[1]

حلقہ پی ایس-111 (کراچی کیماڑی-1)
صوبہ حلقہ
برائے سندھ صوبائی اسمبلی
علاقہکراچی کیماڑی
حلقہ
پچھلا حلقہپی ایس-112 (کیماڑی-1)

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

سندھ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2018ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2013ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

عام انتخابات 2008ء

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  2. "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 2019-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-20