چارلس جے پیڈرسن (اکتوبر 3, 1904 – اکتوبر26, 1989)ایک امریکی نامیاتی کیمیاءدان تھے جنھوں نے 1987ء کا نوبل انعام برائے کیمیا جیتا۔ انھیں کراون ایتھر بنانے کے طریقے کو دریافت کرنے پر یہ انعام ملا۔ انکا پہلا جاپانی نام یوشیو تھا وہ پہلے نوبل انعام یافتہ تھے جو کوریا میں پیدا ہوئے۔

چارلس جے پیڈرسن
معلومات شخصیت
پیدائش 3 اکتوبر 1904ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 اکتوبر 1989ء (85 سال)[1][3][6][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیلم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات حرام مغز کی ایک سے زائد رسولیاں   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
یونیورسٹی آف ڈیٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کیمیادان ،  محقق   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نامیاتی کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Charles-J-Pedersen — بنام: Charles J. Pedersen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qf9k6z — بنام: Charles J. Pedersen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/pedersen-charles-j — بنام: Charles J. Pedersen
  4. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=47281 — بنام: Charles Pedersen
  5. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000018453 — بنام: Charles J. Pedersen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0049630.xml — بنام: Charles J. Pedersen
  7. ناشر: نوبل فاونڈیشنThe Nobel Prize in Chemistry 1987 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021
  8. ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021