چارلس دوم شاہ انگلستان

چارلس دوم (Charles II) تین مملکتوں انگلستان، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کا بادشاہ تھا۔ اس کے والد چارلس اول کو انگریزی خانہ جنگی کے عروج پروائٹ ہال محل میں 30 جنوری، 1649ء کو سزائے موت دے دی گئی تھی۔

چارلس دوم
Charles II
Seated man of thin build with chest-length curly black hair
چارلس دوم شاہ انگلستان، 1660–1665ء
شاہ انگلستان، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ (مزید...)
29 مئی 1660[ا]
6 فروری 1685
پیشروچارلس اول
جانشینجیمز دوم
فہرست اسکاٹش شاہی حکمرانان
30 جنوری 1649 –
3 ستمبر 1651[ب]
تاجپوشی1 جنوری 1651ء
پیشروچارلس اول
جانشینفوجی حکومت
شریک حیاتکیتھرین، خاندان براگینزا
نسل
مزید...
خاندانخاندان اسٹورٹ
والدچارلس اول
والدہفرانس کی ہنریٹا ماریہ
پیدائش29 مئی 1630(1630-05-29)
(N.S.: 8 جون،1630)ء
سینٹ جیمز محل، لندن، انگلستان
وفات6 فروری 1685(1685-20-60) (عمر  54 سال)
(N.S.: 16فروری 1685)ء
وائٹ ہال محل، لندن
تدفینویسٹمنسٹر ایبی، لندن
مذہبکلیسائے انگلستان، تبدیل رومن کیتھولک بستر مرگ پر
دستخط

حوالہ جات

ترمیم
  1. The traditional date of the Restoration marking the first assembly of King and Parliament together since the abolition of the English monarchy in 1649. The English Parliament recognised Charles as King of England by unanimous vote on 2 May 1660, and he was proclaimed King in London on 8 May, although royalists had recognised him as such since the execution of his father on 30 January 1649. During Charles's reign all legal documents were dated as if his reign began at his father's death.
  2. From the death of his father to his defeat at the Battle of Worcester

بیرونی روابط

ترمیم