چارلس ہیوبرٹ بولبی بلونٹ

ایئر وائس مارشل چارلس ہیوبرٹ بولبی بلونٹ، (پیدائش:26 اکتوبر 1893ء) | (انتقال:23 اکتوبر 1940ء) ایک برطانوی فوجی، ایئر مین اور اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ بلونٹ کمپٹی (اب کامتھیبمبئی پریذیڈنسی ، بھارت میں پیدا ہوئے۔ اس کے والد میجر چارلس ہیوبرٹ بلونٹ (1855ء–1900ء)، 20ویں بیٹری، رائل فیلڈ آرٹلری کے ساتھ خدمات انجام دیتے تھے۔ بلونٹ کا عظیم بھتیجا گلوکار جیمز بلونٹ ہے۔ ان کا نام لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں رول آف آنر میں درج ہے۔

چارلس بلونٹ
بلونٹ 1939-1940ء میں
پیدائش26 اکتوبر 1893(1893-10-26)
کامٹی، مہاراشٹرا، برطانوی راج
وفات23 اکتوبر 1940(1940-10-23) (عمر  46 سال)
نزد ہینڈن ایروڈروم، لندن، انگلینڈ
وفاداریمتحدہ سلطنت یونائیٹڈ کنگڈم
سروس/شاخبرطانوی فوج (1913–18)
رائل ایئر فورس (1918–40)
سالہائے فعالیت1913–40
درجہایئر وائس مارشل
آرمی عہدہNo. 22 Group (1939–40)
No. 4 Group (1938–39)
No. 2 Group (1937–38)
No. 70 Squadron (1930–32)
No. 7 Squadron (1926–27)
No. 4 Squadron (1920–25)
No. 34 Squadron (1917–18)
مقابلے/جنگیںFirst World War
Second World War
اعزازاتCompanion of the Order of the Bath
Officer of the Order of the British Empire
Military Cross
Mentioned in Despatches (2)
Knight of the Order of the Crown (Belgium)
Silver Medal of Military Valor (Italy)

انتقال ترمیم

بلونٹ 23 اکتوبر 1940ء میں ایک ہوائی حادثے میں ہلاک ہو گیا تھا، اس کی عمر 46 سال تھی۔انھیں سینٹ میری ورجن چرچ، ایسنڈن میں چرچ یارڈ کے جنوب مغربی کونے میں دفن کیا گیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم