چارملکی روتھمینزکرکٹ کپ 1984–85ء
1985 روتھمینز فور نیشن کپ 22-29 مارچ 1985 کے درمیان شارجہ ، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوا۔ جس میں چار قومی ٹیموں آسٹریلیا ، انگلینڈ ، بھارت اور پاکستاننے حصہ لیا ۔ 1985ء روتھمینز فور نیشن کپ ایک ناک آؤٹ ٹورنامنٹ تھا۔ بھارت نے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتا اور US$45,000 جیتا۔ [1] پاکستان نے پلیٹ فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
---|---|
ٹورنامنٹ طرز | ناک آؤٹ |
میزبان | متحدہ عرب امارات |
فاتح | بھارت (پہلا) |
رنر اپ | آسٹریلیا |
شریک ٹیمیں | 4 |
کل مقابلے | 4 |
بہترین کھلاڑی | سنیل گواسکر |
کثیر رنز | جاوید میانداد (71) |
کثیر وکٹیں | عمران خان (7) |
مقابلے
ترمیمسیمی فائنل | فائنل | |||||
22 مارچ | ||||||
بھارت | 125 | |||||
پاکستان | 87 | |||||
29 مارچ | ||||||
آسٹریلیا | 139 | |||||
بھارت | 140/7 | |||||
تیسرا مقام | ||||||
24 مارچ | 26 مارچ | |||||
انگلینڈ | 177/8 | پاکستان | 175/7 | |||
آسٹریلیا | 178/8 | انگلینڈ | 132 |
سیمی فائنل
ترمیم 24 مارچ 1985
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- نارمن گفورڈ اور سی ایم ویلز (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
تیسری پوزیشن
ترمیم 26 مارچ 1985
سکور کارڈ |
ب
|
||
فائنل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Frindall 1997, p. 165.