چار دل چار راہیں 1959 کی ایک ہندی فلم ہے جس کی ہدایت خواجہ احمد عباس نے کی دی تھی اور اس دور کے دو بڑے ستارے ، حقیقی زندگی کے بھائی شمی کپور اور راج کپور نے اداکاری کی تھی ۔ فلم اسی نام کے ناول پر مبنی ہے۔

چار دل چار راہیں
Char Dil Char Rahen
ہدایت کارخواجہ احمد عباس
پروڈیوسرخواجہ احمد عباس
تحریرخواجہ احمد عباس[1]
Inder Raj Anand
V. P. Sathe
منظر نویسخواجہ احمد عباس
ماخوذ ازچار دل چار راہیں
ستارےراج کپور
اجیت خان
شمی کپور
مینا کماری
نمی (اداکارہ)
موسیقیانیل بسواس
ساحر لدھیانوی
سنیماگرافیS. Ramachandra
پروڈکشن
کمپنی
نیا سنسار
تاریخ نمائش
1959
دورانیہ
160 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی
باکس آفساندازاً۔ 5.27 کروڑ (اندازاً۔ 337.28 کروڑ as of 2019)
  1. Char Dil Char Rahen آئی ایم ڈی بی پر