شمی کپور
بھارتی فلمی اداکار اور ڈائریکٹر
شمی کپور (Shammi Kapoor) (پیدائشی نام شمشیر راج کپور؛ 1930ء - 2011ء) ایک بھارتی فلمی اداکار اور ڈائریکٹر تھے۔ وہ 1950ء کی دہائی سے 1970ء کی دہائی تک بھارتی سنیما میں ایک اہم اداکار تھے۔
شمی کپور Shammi Kapoor | |
---|---|
(ہندی میں: शम्मी कपूर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1930ء [1] ممبئی، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی راج (اب ممبئی، مہاراشٹر، بھارت) |
وفات | 14 اگست 2011ء (81 سال)[2][1] ممبئی، مہاراشٹر، بھارت[3] |
وجہ وفات | گردے فیل |
طرز وفات | طبعی موت |
قومیت | بھارتی |
نسل | پنجابی لوگ[4] |
زوجہ | گیتا بالی (ش۔ 1955–1965; وفات تک) نیلا دیوی (ش۔ 1969–2011) |
اولاد | آدتیہ راج کپور کنچن ڈیسائی |
والدین | پرتھوی راج کپور رام سارنی کپور |
والد | پرتھوی راج کپور |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
دور فعالیت | 1948–2011 |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز ایفا حاصل زیست اعزاز |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/137807899 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2011-08-14/india/29886086_1_shammi-kapoor-film-actor-junglee
- ↑ Veteran actor Shammi Kapoor passes away، CNN-IBN، 14 اگست 2011، 17 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2011
- ↑ Madhu Jain (2009)۔ The Kapoors: The First Family of Indian Cinema (Revised ایڈیشن)۔ Penguin Group India۔ ISBN 978-0-14-306589-0
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر شمی کپور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Shammi Kapoor's Personal Website
- Shammi Kapoor Official Fan Club
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Shammi Kapoor
- Shammi Kapoor ٹویٹر پر
- Shammi Kapoor's Official Video Blogآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ rajshri.com (Error: unknown archive URL)