چترالیات ایک جو چترال اور کالاش کی تاریخ، معاشرہ، ثقافت اور ادب کا مطالعہ اور علمی تحقیق کی جاتی ہے۔ چترالیات کو تعلیمی حلقوں، اسکول، کالج اور جامعات کے نصاب میں لانے کا کام 1996ء میں کھوار اکیڈمی میں رحمت عزیز چترالی کی سربراہی میں شعبہ چترالیات قائم کر کے کیا گیا، اس شعبے کے توسط سے حکومت سرحد، علامہ اقبال یونیورسٹی، اردو کالج اب جامعہ اردو، پنجاب یونیورسٹی، جامعہ کراچی میں چترالی اور شمالی زبانوں کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کے لیے رحمت عزیز چترالی نے دستاویزات متعلقہ اداروں کو بھجوادیے۔ کھوار اکیڈمی عالمی سطح پر توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس موضوع پر عبور رکھنے والے افراد ماہر چترالیات کہلاتے ہیں۔

چترال میں بولی جانے والی زبان کھوار کا حرف جیم

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:موضوعات چترال

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔