چناب ایکسپریس
چناب ایکسپریس،ایک مسافر ٹرین ہے جو پاکستان ریلوے سرگودھا اور لالہ موسیٰ کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ [1][2] اس سفر میں تقریباً 3 گھنٹے اور 30 منٹ لگتے ہیں 170 کلومیٹر (110 میل), شورکوٹ – لالموسہ برانچ لائن کے ایک حصے کے ساتھ سفرکرتی ہے۔ اس ٹرین کا نام دریائے چناب کے نام پر رکھا گیا ہے۔
Chenab Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | Inter-city rail |
پہلی سروس | 1985 |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
روٹ | |
آغاز | سرگودھا جنکشن ریلوے اسٹیشن |
اسٹاپ | 20 |
اختتام | لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن |
فاصلہ | 170 کلومیٹر (110 میل) |
اوسط سفر وقت | 3 hours, 30 minutes |
سروس فریکوئنسی | Daily |
ٹرین تعداد | 135UP (Sargodha→Lala Musa) 136DN (Lala Musa→Sargodha) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | Economy |
سونے کے انتظامات | Available |
کیٹرنگ سہولیات | Not Available |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
ٹریک مالک | پاکستان ریلویز |
راسته
ترمیماسٹیشن
ترمیمسامان
ترمیمچناب ایکسپریس صرف اکانومی کلاس سیٹنگ فراہم کرتی ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Chenab Express train restored"۔ 13 April 2022
- ↑ IRFCA: Pakistan Railway Train Names Author: Owais Mughal, Retrieved on 1 July 2013