اختر کرنانہ ریلوے اسٹیشن

اختر  کرنانہ ریلوے اسٹیشن  کرنانہ ، گجرات ضلع کے پنجاب صوبے ، پاکستان میں واقع ہے۔ اختر کرنانہ ریلوے اسٹیشن ضلع گجرات کے علاقہ کرنانہ میں شورکوٹ، لالاموسیٰ برانچ لائن پر لالاموسیٰ جنکشن کے فوراً واقع ہے۔

اختر کرنانہ ریلوے اسٹیشن
Akhtar Karnana Railway Station
متناسقات32°39′57″N 73°52′25″E / 32.665786°N 73.873739°E / 32.665786; 73.873739
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن
پلیٹ فارم1
ٹریک1
تعمیرات
پارکنگنہیں
تاریخ
عام رسائی26 مارچ 1984
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
جوڑا کرنانہ شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن لالہ موسیٰ جنکشن
ٹرمینس
Map

تاریخ ترمیم

یہ اسٹیشن چودھری اختر علی کرنانہ اور محمد منیر مغل نے 1884ء میں تعمیر کروایا تھا اور اب بھی ان کا خاندان اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔

یہاں پر چناب پیسنجر کا سٹاپ ہے جو سرگودھا سے لالاموسیٰ کے درمیان چلتی ہے ۔ جبکہ قریب ہی واقع ڈنگہ/ لالاموسیٰ جنکشن سے کراچی، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، حیدرآباد، بہاولپور، رحیم یار خان، پشاور اور کوئٹہ کے لیے گاڑی لی جا سکتی ہے۔

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔