چن ماہی (فلم)

پاکستانی پنجابی فلم

چن ماہی (انگریزی: Chann Mahi) ‏1956ء میں جاری ہونے والی پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تھی۔ اس فلم کی خاص بات یہ تھی کہ یہ بہ لحاظ نمائش پاکستان کی سوویں (100) فلم تھی۔

چن ماہی
ہدایت کارانور کمال پاشا
پروڈیوسرانور کمال پاشا
کہانیشیخ اقبال
ستارےاسلم پرویز
بہار بیگم
نکہت سلطانہ
غلام محمد
آصف جاہ
موسیقیرشید عطرے
تاریخ نمائش
  • 2 نومبر 1956ء (1956ء-11-02)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملکپاکستان کا پرچم
زبانپنجابی

چن ماہی 2 نومبر، 1956ء کو نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز و ہدایت کار انور کمال پاشا، کہانی کار شیخ اقبال، موسیقار رشید عطرے، نغمہ نگار طفیل ہوشیارپوری تھے۔[1]

اداکار

ترمیم
  • اسلم پرویز
  • غلام محمد
  • اقبال شیخ
  • نکہت سلطانہ
  • آصف جاہ
  • بہار بیگم

موسیقی

ترمیم

اس فلم کی موسیقی رشید عطرے نے ترتیب دی جبکہ نغمات طفیل ہوشیارپوری تحریر کیے۔ اس فلم کی کامیابی میں رشید عطرے کی دھنوں کا بڑا اہم کردار تھا اور اس فلم کے سبھی نغمات بے حد مقبول ہوئے۔[1]

نغمات

ترمیم
نمبر شمار گانا نغمہ نگار گلوکار / گلوکارہ
1 بندے چاندی دے سونے دی نتھ لے کے آجا ہو ب لیے طفیل ہوشیارپوری زبیدہ خانم
2 نی چٹھیے سجنا دیے تینوں گٹ گٹ جھپیاں پاواں طفیل ہوشیارپوری زبیدہ خانم
3 پھیر لیاں چن ماہی اکھیاں طفیل ہوشیارپوری زبیدہ خانم
4 ماہی موت دا سنیہا دتا کھل وے طفیل ہوشیارپوری زبیدہ خانم
4 تیرے پیار دی نظر جدو کر گئی طفیل ہوشیارپوری زبیدہ خانم، سلیم رضا

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ص 128، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء