چوآگنج علی شاہ (انگریزی: Choa Ganj Ali Shah) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ چوآ گنج علی شاہ (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -13ہے)۔[1] چوآ گنج علی شاہ چکوال شہر سے مشرق کی جانب تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، چوآ گنج علی شاہ کے مغرب میں ڈھوک قادو، ٹنیالہ شمال میں شاہ پور، ڈھوک بودہ، سر مشرق میں ڈھوک امریلا جبکہ جنوب میں وگھوال بالا، بروال، ڈھوک کوٹھہ، لہڑی شاہ نواز، لہڑی کلاراں، کھلویٹ، ڈیرہ راجگان، بشارت، جھیک، وگھوال زیر، چندو، کھوتھیاں اور لہڑی حاجیاں واقع ہیں۔ یونین کونسل چوآگنج علی میں ٹنیالہ رکھ درینگن، چھمبی صدقال، دوہریاں، دیوالیاں، شاہ پور سیداں، ڈھوک قادو، ڈھوک بودا، سید پور ڈھوک، ڈھوک متھرا سنگھ، سر، ترمنڑی، موہڑہ نجاراں، نور پور، ڈھرماچھی، ہون، رکھ دلجبہ، جنڈیال فیض اللہ، تمے، موہڑہ مست اور تکیہ شاہ مراد شامل ہیں۔[2]

ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://lgcd.punjab.gov.pk/system/files/UCDCChakwal.pdf
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Choa Ganj Ali Shah"