چودھری تنویر خان

پاکستان میں سیاستدان

چودھری تنویر خان، مارچ 2015 سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ 2015 کے پاکستانی سینیٹ کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر سینیٹ آف پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

چودھری تنویر خان
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن ایوان بالا پاکستان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
12 مارچ 2015  – مارچ 2021 
حلقہ انتخاب پنجاب  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم