پاکستانی سینیٹ انتخابات، 2015ء

5 مارچ کو ہونے والا سینیٹ انتخابات جو پاکستان سینیٹ کے لیے ہوئے۔ سینیٹ میں منتخب شدہ ارکان کو سینیٹر کہا جاتاہے۔ سینیٹ کی اصل وجہ چھوٹے صوبوں کو نمائندگی دینا ہوتا ہے۔

پاکستانی سینیٹ انتخابات، 2015ء

→ 2012 5 مارچ 2015 2018 ←

104 میں سے 52 سینیٹ نشستیں
اکثریت کے لیے 51 درکار نشستیں
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
  فائل:Flag of پاکستان People's Part.svg فائل:پاکستان Tehreek-e-Insaf flag.PNG
قائد راجہ ظفرالحق رحمان ملک
جماعت پاکستان مسلم لیگ پاکستان پیپلزپارٹی پاکستان تحریک انصاف
آخری انتخابات 16 40 0
Seats up 24 10 10
Seats up 0

امیدواران ترمیم

بلوچستان ترمیم

پنجاب ترمیم

صوبہ نام
پنجاب پرویز رشید (مسلم لیگ (ن))
پنجاب مشاہد اللہ خان (مسلم لیگ (ن))
پنجاب عبدالقیوم (مسلم لیگ (ن))
پنجاب بیگم نجمہ حمید (مسلم لیگ (ن))
پنجاب راجہ ظفرالحق (مسلم لیگ (ن))
پنجاب ساجد میر (مسلم لیگ (ن))
پنجاب ندیم افضل چند (پاکستان پیپلز پارٹی)
پنجاب چودہری تنویر خان (مسلم لیگ (ن))
پنجاب آصف کرمانی (مسلم لیگ (ن))
پنجاب غوث نیازی (مسلم لیگ (ن))
پنجاب

خیبر پختونخوا ترمیم

خیبر پختونخوا میں 17 امیدوار عام نشستوں کے لیے تھے۔

صوبہ نام
خیبر پختونخوا صلاح الدین ترمذی (مسلم لیگ (ن))
خیبر پختونخوا نور عالم خان (پاکستان پیپلز پارٹی)
خیبر پختونخوا خانزادہ خان (پاکستان پیپلز پارٹی)
خیبر پختونخوا مولانا گل نصیب خان ( جے یو آئی)
خیبر پختونخوا مولانا شجاع الملک (جے یو آئی ف)
خیبر پختونخوا محسن عزیز| (پاکستان تحریک انصاف)
خیبر پختونخوا شبلی فراز (پاکستان تحریک انصاف)
خیبر پختونخوا فضل محمد (پاکستان تحریک انصاف)
خیبر پختونخوا سلمان آفریدی (پاکستان تحریک انصاف)
خیبر پختونخوا ثمینہ عابد (پاکستان تحریک انصاف)
خیبر پختونخوا رابعہ بصری (پاکستان تحریک انصاف)
خیبر پختونخوا نعمان وزیر (پاکستان تحریک انصاف)
خیبر پختونخوا عبداللطیف یوسفزئی (پاکستان تحریک انصاف)

سندھ ترمیم

صوبہ نام
سندھ میاں عتیق الرحمان (متحدہ قومی مومنٹ)
سندھ محمد علی سیف (متحدہ قومی مومنٹ)
سندھ نکہت خاتون (متحدہ قومی مومنٹ)
سندھ رضا زیدی (متحدہ قومی مومنٹ)
سندھ فاروق نیک (پاکستان پیپلز پارٹی)
سندھ رحمان ملک (پاکستان پیپلز پارٹی)
سندھ اسلام الدین شیخ (پاکستان پیپلز پارٹی)
سندھ سلیم منڈیوالہ (پاکستان پیپلز پارٹی)
سندھ گیان چند (پاکستان پیپلز پارٹی)
سندھ عبد اللطیف انصاری (پاکستان پیپلز پارٹی)
سندھ سسوئی پلیجو (پاکستان پیپلز پارٹی)
سندھ سید ظفر علی شاہ (مسلم لیگ (ن))

حوالہ جات ترمیم