چوہان (چکوال)
چوہان (انگریزی: Chohan) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل ملہال مغلاں میں ہے شاہ چراغ چوہانوی (متوفی1857ء) بھی پنجابی کے عمدہ شاعر تھے۔ آپ کی ایک ضخیم کتاب 'دار' اب ناپید ہو چکی ہے۔ آپ کے کلام کے نمونے زبانی ہی دستیاب ہیں۔[1]
چوہان | |
---|---|
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|