چٹھہ بدیہی طور پر صرف گوجرانوالہ تک محدود ایک جٹ قبیلہ ہے، جس کے اس ضلع میں 81 دیہات ہیں ــ یہ دہلی کے چوہان بادشاہ اور چیمہ کے جد امجد کے بھائی پرتھوی راج کے پوتے چٹہ کی اولاد ہونے کے دعویدار ہیں ــ

چپہ سے دسویں پشت میں تقریباً چھ سو سال قبل داہروسمبہل (مراد آباد) سے چناب کے کناروں پر آیا اور گوجرانوالہ کے جپ قبائل میں شادی کی۔ تقریباَ 1600ءمیں انھوں نے اسلام قبول کیا۔

سکھ دور میں انھوں نے کافی سیاسی اہمیت حاصل کر لی اور سرلیپل گریفن نے روسائے پنجاب نامی کتاب میں ان کے سرکردہ خاندان کے متعلق بتایا ہےـ

چٹھہ علاقے

ترمیم

چٹھہ مشاہیر

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم