چک امرو (Chak Amru) ایک قصبہ ہے۔ جو تحصیل شکر گڑھ، ضلع نارووال، صوبہ پنجاب (مشرقی حصہ)، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ علاقہ پاکستان اور بھارت کی بین الاقوامی سرحد کے نزدیک ہے۔ یہاں "چک امرو ریلوے اسٹیش" بھی موجود ہے۔

مزارات و قابل دید مقامات

ترمیم

یہاں ایک صوفی بزرگ سائیں شادی چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ کا مزار ہے۔ جو حضرت صوفی شاہ محمد سراج الحق گرداسپوری چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ (مزار پر انوار فیصل آباد۔پاکستان) کے خلیفہ تھے۔

فضائی سفر

ترمیم

یہاں کا قریب ترین ہوائی اڈا سیالکوٹ میں واقع ہے جو یہاں سے قریب 47 کیلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم