چک نورنگ شاہ (انگریزی: Chak Norang Shah) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع خانیوال تحصیل کبیر والا میں واقع ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1] اس میں ایک گورنمنٹ ہائ اسکول ,ایک گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول،بنیادی ہیلتھ سنٹر،حیوانات کے لیے ڈسپنسری موجود ہے،یہاں اکثریت آبادی رعایا آباد ہے،مقامی زمینداروں کے ملازم ہیں،خواتین انہی زمیداروں کے ہاں مزدوری کرتی ہیں ,اور مرد ان کے نوکر،یہاں زمیندارہ شاہی ہے،یہاں مختلف اقوام کے لوگ بستے ہیں،

گاؤں
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع خانیوال
تحصیلتحصیل کبیروالہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 2017-03-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-01