مہاراجا چھترسال بندیل (4 مئی 1649ء - 20 دسمبر 1731ء) قرون وسطی کے ایک نامور راجپوت جنگجو تھے جنھوں نے مغل بادشاہ اورنگزیب سے جنگ کرکے بندیل کھنڈ میں اپنی ریاست قائم کی تھی اور "مہاراجا" کا لقب اختیار کیا تھا[1]

چھترسال
مہاراجا
شریک حیاتدیو کنواری، روحانی بیگم
خاندانبندیلا
والدچپت رائے
والدہلال کنور
پیدائش4 مئی 1649(1649-05-04)
کچھار كاچھنی
وفات20 دسمبر 1731(1731-12-20) (عمر  82 سال)
مذہبہندو مت

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sailendra Sen (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ صفحہ: 187–188۔ ISBN 978-9-38060-734-4