چھمبی راجہ والی
(چھمبی بدگال سے رجوع مکرر)
چھمبی صدقال (انگریزی: Chumbi Sadgal) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال میں ہے اس کی تحصیل بھی چکوال ہے اسے چھمبی راجا والی بھی کہتے ہیں جو دیوالیاں سوہاوہ کے نزدیک ہے یہ یونین کونسل چوآگنج علی شاہ کا حصہ ہے یہاں ایک پنجاب گورنمنٹ کا پرائمری اسکول ہے۔
چھمبی صدقال | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
تحصیل | چکوال |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر چھمبی راجہ والی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|