اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

چھوئی موئی

 

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ   ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
سائنسی نام
Mimosa pudica[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چھوئی موئی (Mimosa pudica) ایک بیلدار پودا ہے جب اسے چھوا جاتا ہے تو اس کے پتے اندر کو مڑتے ہیں اور جھک جاتے ہیں۔ چند منٹ بعد اپنی اصل حالت میں واپس آ جاتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ اکثر اگایا جاتا ہے۔ اس کا وطن برازیل ہے۔

چھوئی موئی کے چھونے پر پتوں کے بند ہونے کے دلچسب عمل کی وجہ سے اس کے کئی نام ہیں:

  • لاجونتی
  • Touch Me Not

اگنے کے ابتدائی دور میں یہ پودا سیدھا کھڑا ہوتا ہے۔ لیکن لمباھونے پر بیل کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ اور 5 فٹ تک لمبا ھو سکتا ہے۔ اسپر ہلکے گلابی رنگ کے گول پھول آتے ہیں اور بیج چھوٹی سی پھلی کی شکل میں بنتے ہیں۔ شام کے وقت بھی اس پودے کے پتے اندر کو مڑ کر جھک جاتے ہیں اور صبح سورج نکلنے پر دوبارہ کھل جاتے ہیں۔

ایوان تصویر

ترمیم
  1. عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2 — بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/175208 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023
  2. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 518 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358537
  3.    "معرف Mimosa pudica دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2024ء