بھارت میں بچوں کا ایک پسندیدہ کارٹون کردار چھوٹا بھیم ہے۔ یہ ٹی وی سیریلوں میں مصیبت زدگان کی مدد کرتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔

چھوٹا بھیم
کردار: (الٹی سے سیدھی جانب) صف اول: راجو، چھوٹا بھیم، چُٹکی
پچھلی صف: ڈھولو، کالیا، بھولو، جگُو (بندر)
معروف بہچھوٹا بھیم، بھیم
نوعیت
تحریر
  • راج وسونادھا
  • ارون سھیندرنکر
  • ندھی آنند
افتتاحی تھیم"چھوٹا بھیم"
اختتامی تھیم"چھوٹا بھیم" (کراؤکے)
نشربھارت
زبان
تعدادِ دور7 (2008-ء2016ء)
اقساط425 قسطیں، برائے 26 ٹی وی شو
تیاری
دورانیہ11 منٹ
پروڈکشن ادارہگرین گولڈ اینیمیشن
تقسیم کارگرین گولڈ اینیمیشن
نشریات
چینلپوگو ٹی وی
2008ء – موجود
بیرونی روابط
ویب سائٹ
پروڈکشن ویب سائٹ

بھیم کی ایک کارٹون فلم ’’چھوٹا بھیم ہمالین ایڈونچر ‘‘ اور کئی فلمیں اسی طرح سے بڑے پردے کے لیے بھی بنائی گئی ہیں۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.dannka.com/archives/85117%7B%7Bمردہ[مردہ ربط] ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot}}