ہوری
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
یہ صنف عموما' ہولی کے دنوں میں گائی جاتی ہے۔ اس لیے رنگ اور پچکاری کے مضامین باندھے جاتے ہیں۔
اہمیت
ترمیمہوری دھرپد ہی کی ایک قسم ہے لیکن آج کل کی گائکی میں اس کی اہمیت ٹھمری سے ملتی جلتی ہے۔
سری کرشن
ترمیمہوری میں سری کرشن جی کی زندگی کا رومانی پہلو اجاگر ہوتا ہے۔ تاہم، ایک تقدس سا قائم رہتا ہے۔
تال
ترمیمہوری کے لیے ہوری تال ہی مخصوص ہے۔
حوالہ جات
ترمیمکنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 99