چینجی
چینجی (انگریزی: Chinji) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع تلہ گنگ کی تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل بھلو مار میں ہے یہاں پر چینجی نیشنل پارک اور تھاٹی بنگلہ بھی واقع ہے۔
چینجی | |
---|---|
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع تلہ گنگ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|