اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
چیونٹی
دور: 100–0 ما Albian – Recent
Fire ants 01.jpg

اسمیاتی درجہ خاندان[1][2]  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی درجہ (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: حشرات
طبقہ: غشائی پردار حشرات
ذیلی طبقہ: Apocrita
اعلی خاندان: Vespoidea
خاندان: Formicidae
Latreille, 1809
سائنسی نام
Formicidae[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی نام (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Pierre André Latreille ، 1809  ویکی ڈیٹا پر صنف بندی نام (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Subfamilies
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  ویکی ڈیٹا پر کومنز نگارخانہ (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چیونٹی ایک عام معاشرتی مکوڑا ہے، جو تقریباً دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ یہ حشرات الارض کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے، بھڑیں اور مکھیاں بھی اسی قبیل سے تعلق رکھتی ہیں۔ چیونٹیاں تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ یا ایک کروڑ تیس لاکھ سال قبل بھڑ نما اجداد سے تعلق رکھتی ہیں اور آج ان کی 12،000 (بارہ ہزار) سے زائد اقسام موجود ہیں۔ ان کو ان کے سر پر لگے دو اینٹیناز اور مخصوص جسمانی ساخت کی بدولت بآسانی پہچاناجا سکتا ہے۔

چیونٹیاں انتہائی منظم بستیاں بناتی ہیں، جو حجم اور رقبے کے لحاظ سے کافی بڑی اور لاکھوں پر بھی محیط ہوسکتی ہے۔ جس میں بانجھ ماداؤوں کو ضرورت کے مطابق ذمہ داریاں تفویض کی جاتی ہیں، جس میں نگرانی سے لے کر مزدوری تک ہر طرح کے کام شامل ہے۔ تولیدی صلاحیت رکھنے والے نر اور مادہ کی بھی الگ الگ گروہ بندی کی جاتی ہے۔

ان میں بعض اقسام کی چیونٹیاں اپنے سے کئی گنا زیادہ وزن اٹھا سکتی ہیں۔ ان کی بعض نسلیں خود سے سو گنا زیادہ وزن اٹھانے کی سکت رکھتی ہیں۔ چیونٹیوں کا شمار دنیا کے مشقت کرنے والے مخلوقات میں ہوتا ہے۔ ان کی بعض نسلیں ایسی بھی موجود ہیں جن کی آنکھیں نہیں ہوتی۔ زیادہ تر چیونٹیاں پانی میں 20 سے 24 گھنٹے تک زندہ رہ سکتی ہیں۔ نیز کچھ چیونٹیاں ایسی بھی ہیں جن کو نئی نسل پیدا کرنے کے لیے نر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ چیونٹیاں سونگنے کے لیے اپنے انٹینوں کا استعمال کرتی ہیں اور صفائی کا بھی خیال رکھتی ہیں۔ اچیونٹیوں کی کالونی ملکہ کے دم قدم سے ہی چلتی ہے اور ایک ملکہ کی عمر 30 سال تک طویل ہو سکتی ہے۔ اس کے برعکس مادہ ورکر چیونٹیاں ایک سے تین سال زندہ رہتی ہیں جبکہ نر چیونٹیوں کی عمر کچھ ہفتوں تک ہی ہوتی ہے[7]۔ ان کی پسندیدہ خوراک میٹھا ہے خاص کر شکّر۔

شکلیاتترميم

 
Diagram of a worker ant (Pachycondyla verenae)

چیونٹیوکی جسمانی ساخت اور شکلیات دوسرے حشرات سے کچھ مختلف ہے۔ ان کی کوہنیوں سے ان کے اینٹنے ہوتے ہیں۔

نگار خانہترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ وصلة : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2006
  2. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2013/f/zt03703p062.pdf — مصنف: Alexandre P. Aguiar، Andrew R. Deans، Michael S. Engel، Mattias Forshage، John T. Huber، John T. Jennings، Norman F. Johnson، Arkady S. Lelej، John T. Longino، Volker Lohrmann، István Mikó، Michael Ohl، Claus Rasmussen، Andreas Taeger اور Dicky Sick Ki Yu — عنوان : Order Hymenoptera — صفحہ: 51–62 — شائع شدہ از: Animal Biodiversity: An Outline of Higher-level Classification and Survey of Taxonomic Richness (Addenda 2013)
  3.    "معرف Formicidae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2020ء. 
  4. Ward، Philip S (2007). "Phylogeny, classification, and species-level taxonomy of ants (Hymenoptera: Formicidae)" (PDF). Zootaxa 1668: 549–563. doi:ڈی او ئي. http://www.mapress.com/zootaxa/2007f/zt01668p563.pdf. 
  5. Rabeling C, Brown JM & Verhaagh M (2008). "Newly discovered sister lineage sheds light on early ant evolution". PNAS 105 (39): 14913–7. doi:10.1073/pnas.0806187105. PMID 18794530. Bibcode2008PNAS..10514913R. 
  6. doi:10.1186/1471-2148-14-93
    This citation will be automatically completed in the next few minutes. You can jump the queue or expand by hand
  7. https://link.springer.com/article/10.1007/s000400050084

بیرونی روابطترميم

سانچہ:ویکی انواع