نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 7 سے 20 دسمبر 2007ء تک آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ 14 سے 20 دسمبر تک 3 ون ڈے کھیلے گئے۔ اس سیریز میں 11 دسمبر کو کھیلا جانے والا ایک ٹوئنٹی 20 میچ اور 7 دسمبر کو کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین الیون کا ایک ٹور میچ بھی شامل تھا۔

چیپل-ہیڈلی ٹرافی 2007-08ء
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
تاریخ 7 دسمبر – 20 دسمبر 2007ء
کپتان رکی پونٹنگ ڈینیل وٹوری
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور رکی پونٹنگ (241) برینڈن میکولم (107)
زیادہ وکٹیں بریٹ لی (7) کائل ملز (3)
بہترین کھلاڑی رکی پونٹنگ
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گيا
زیادہ اسکور اینڈریو سائمنڈز (85) جیکب اورم (66)
زیادہ وکٹیں ایشلے نوفکے (3) مارک گیلسپی (2)
بہترین کھلاڑی اینڈریو سائمنڈز

دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
  آسٹریلیا[1]   نیوزی لینڈ[2]   آسٹریلیا[3]   نیوزی لینڈ
رکی پونٹنگ (کپتان) ڈینیل وٹوری (کپتان) مائیکل کلارک (کپتان) ڈینیل وٹوری (کپتان)
ایڈم گلکرسٹ (وکٹ کیپر) برینڈن میکولم (وکٹ کیپر) ایڈم گلکرسٹ (ڈبلیو کے) برینڈن میکولم (وکٹ کیپر)
میتھیوہیڈن کریگ کمنگ ناتھن بریکن کریگ کمنگ
مائیکل کلارک مارک گلیسپی سٹوارٹ کلارک مارک گلیسپی
اینڈریوسائمنڈز گیرتھ ہاپکنز بریڈ ہوج گیرتھ ہاپکنز
مائیکل ہسی جیمی ہاؤ مائیکل ہسی جیمی ہاؤ
بریڈ ہیڈن کرس مارٹن مچل جانسن کرس مارٹن
جیمزہوپس مائیکل میسن بریٹ لی مائیکل میسن
بریڈ ہاگ کائل ملز ایشلے نوفکے کائل ملز
بریٹ لی جیکب اورم اینڈریوسائمنڈز جیکب اورم
مچل جانسن جیتن پٹیل شان ٹیٹ جیتن پٹیل
شان ٹیٹ میتھیوسنکلیئر ایڈم ووجز میتھیوسنکلیئر
ناتھن بریکن سکاٹ اسٹائرس لیوک پومرباخ سکاٹ اسٹائرس
راس ٹیلر راس ٹیلر
لو ونسنٹ لو ونسنٹ

کے ایف سی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
11 دسمبر
09:05 متناسق عالمی وقت
آسٹریلیا  
6/186 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
132 (18.3 اوورز)
  آسٹریلیا 54 رنز سے جیت گیا۔[4]
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: سٹیو ڈیوس اور پیٹر پارکر
بہترین کھلاڑی: اینڈریو سائمنڈز

چیپل-ہیڈلی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی: 14 دسمبر، ایڈیلیڈ

ترمیم
نیوزی لینڈ  
7/254 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
3/255 (42.3 اوورز)
برینڈن میکولم 96 (103)
راس ٹیلر 50 (52)
شان ٹیٹ 3/59 (10 اوورز)
رکی پونٹنگ 107* (108)
ایڈم گلکرسٹ 51 (29)
کائل ملز 2/68 (10 اوورز)
  آسٹریلیا 45 گیندیں باقی رہ کر 7 وکٹوں سے جیت گیا۔[5]
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
امپائر: مارک بینسن اور سٹیو ڈیوس
بہترین کھلاڑی: رکی پونٹنگ

آسٹریلیا کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی: 16 دسمبر، سڈنی

ترمیم

آسٹریلیا کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی: 20 دسمبر، ہوبارٹ

ترمیم
آسٹریلیا  
6/282 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
168 (34 اوورز)
  آسٹریلیا 96 گیندیں باقی رہ کر 114 رنز سے جیت گیا۔
بیللیریواوول، ہوبارٹ
امپائر: مارک بینسن اور پیٹر پارکر
بہترین کھلاڑی: رکی پونٹنگ

آسٹریلیا نے سیریز 2-0 سے جیت لی

حوالہ جات

ترمیم