ڈالٹن مک گنٹی
ڈالٹن مک گنٹی (Dalton McGuinty) (پدائش: 19 جولائی 1955ء) کینیڈا کے صوبے انٹاریو کا 24واں وزیر اعلی تھا۔ ڈالٹن نے تین دفعہ لبرل جماعت کی سربراہی کرتے ہوئے انٹاریو میں انتخابی کامیابی حاصل کی اور نو سال وزیر اعلی رہنے کے بعد رضاکارانہ طور پر جنوری 2013ء میں سیاست سے سبکدوش ہو گیا۔ سیاسی طور پر درمیانے نظریات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ ڈالٹن نے صوبے میں صحت محصول عائد کیا اور وفاقی حکومت سے مل کر صوبائی فروخت محصول کا وفاقی خدمت محصول سے اتحاد کر کے صوبہ کی عوام پر محصولی بوجھ بڑھایا۔
ڈالٹن مک گنٹی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Dalton McGuinty) | |||||||
24th Premier of Ontario | |||||||
آغاز منصب October 23, 2003 | |||||||
| |||||||
Member of the Provincial Parliament for Ottawa South | |||||||
آغاز منصب September 6, 1990 | |||||||
| |||||||
Leader of the Ontario Liberal Party | |||||||
| |||||||
Leader of the Opposition | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 جولائی 1955ء (69 سال)[1] اوٹاوا |
||||||
شہریت | کینیڈا | ||||||
مذہب | Roman Catholicism | ||||||
جماعت | اونٹاریو لبرل پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، فرانسیسی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
- ↑ عنوان : L'Encyclopédie canadienne — Canadian Encyclopedia article ID: https://www.thecanadianencyclopedia.ca/en/article/dalton-mcguinty/ — بنام: Dalton McGuinty