ڈانڈے درپہ خیل
ڈانڈے درپہ خیل (Dande Darpa Khel) پاکستان میں شمالی وزیرستان کا ایک گاؤں ہے۔ یہ میران شاہ کا مضافاتی علاقہ ہے۔ ڈانڈے درپہ خیل امریکی ڈرون حملوں کی ایک بڑی تعداد کا ہدف رہا ہے۔
ملک | پاکستان |
---|---|
علاقہ | قبائلی علاقہ جات |
ایجنسی | شمالی وزیرستان |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
حکیم اللہ محسود پر ڈرون حملہ
ترمیم1 نومبر 2013ء کو ایک سینئر طالبان ذریعہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان میں امریکی ڈرون حملے میں شمالی وزیرستان میں ڈانڈے درپہ خیل گاؤں میں حکیم اللہ محسود ہلاک ہو گئے ہیں۔[1] ڈرون حملے بھی ان کے چچا، چچا زاد بھائی اور گارڈ بھی ہلاک ہو گئے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Drone strike in Pakistan kills head of Pakistan Taliban". Fox News Channel. Retrieved 1 November 2013.
- ↑ "Pakistani Taliban confirm leader killed by drone"۔ Boston Herald۔ 2 نومبر 2013۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-03