ڈاولینگ نیشنل پارک جنوب مغربی موریطانیہ میں دریائے سینیگال کے ڈیلٹا کے گرد واقع ہے۔ برسات کے موسم میں، پارک کا زیادہ تر حصہ بڑی جھیلوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ پرندوں کی 220 سے زیادہ اقسا، بشمول سارس، کالا بگلہ اور فلیمنگو اور اس کی مچھلیوں کے لیے کے لیے جانا جاتا ہے۔[1] [2]

ڈاولینگ نیشنل پارک
فائل:موریطانیہ
مقامموریطانیہ
رقبہ15,600 ہیکٹر (39,000 acre)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Diawling National Park: Joint Management for the Rehabilitation of a Degraded Coastal Wetland" (PDF)۔ Ramsar.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-14
  2. "Biodiversity conservation in the Diawling National Park through sustainable and participatory management"۔ Fondation Ensemble۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-11-14