ڈبنچر
Debenture
وہ دستاویز جو کوئی کمپنی روپیہ قرض لیتے وقت دیتی ہے ڈبنچر کہلاتا ہے۔ یہ قرض اور سود ادا کرنے کا تحریری معاہدہ ہوتا ہے۔ اس دستاویز کا اندراج 21 دن کے اندر رجسٹرار کے دفتر میں ہونا ضروری ہے۔ کمپنی کادیوالہ نکل جانے کی صورت میں بھی ان دستاویزوں کی رقوم کی ادائیگی مقدم سمجھی جاتی ہے جبکہ شئیر (اسٹاک) ہولڈر کی رقوم کی ادائیگی ثانوی سمجھی جاتی ہے۔ ڈبنچر اور بونڈ تقریباً ایک ہی معنی رکھتے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیم- حکومتی آمدنی کے ذرائع
- کریڈٹ
- بینک آف انگلینڈ
- انسائڈ جوب 2007 کے مالی بحران کو بے نقاب کرنے والی ایک دستاویزی فلم
- اقتصادی غارت گر
- جوزف اسٹگلیز
- جان مینارڈ کینز
- بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
- سود خور کیپیٹلزم
- شرح سود
- انفلیشن اور ڈیفلیشن
- ٹریفن کا مخمصہ
- ↑ "Bonds and Debentures"۔ 2018-04-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-02