ڈوٹیلی یا ڈوٹیالی (डोटेली) ایک ہند آریائی زبان ہے جو نیپال میں بولی جاتی ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 800,000 ہے۔ اسے روایتی طور پر نیپالی زبان کی مغربی بولی تصور کرتے ہیں۔ یہ دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور نیپال کے دستور کے حصہ 1 دفعہ 6 کے مطابق اس زبان کو نیپال میں دفتری حیثیت حاصل ہے۔[1]

ڈوٹیلی
Dotyali
डोटेली
مقامی نیپال
علاقہڈوٹی (بعید-مغربی ترقیاتی علاقہ) اور وسط-مغربی ترقیاتی علاقہ
مقامی متکلمین
نیپال میں 790,000 (2011 مردم شماری)e18
دیوناگری رسم الخط (نیپالی)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 نیپال نیپال کے دستور 2072 کے حصہ 1 دفعہ 6 کے مطابق (2015):[1]
زبان رموز
آیزو 639-3dty
گلوٹولاگdote1238[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Constitution Bill of Nepal 2072
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Doteli"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم