ڈھاب خوش حال (انگریزی: Dhab Khushāl) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال کی یونین کونسل ہے۔ چکوال سے فاصلہ 10 کلومیٹر ہے۔[1] ڈھاب خوش حال (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -20 ہے)۔[2] ڈھاب خوش حال چکوال شہر سے شمال کی جانب تقریباً 8 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ ڈھاب خوش حال کے مغرب میں ڈھاب، تھنیل فتوحی، کھودے، موہڑہ لوہاراں اور چک گھکڑ شمال میں میاں مائر، ڈھوک ڈوبہ، مُرہال، پیر مکی لالک، منوال، ڈھوک پنچھیاں مشرق میں ڈھاب پڑی والی، ڈھوک سارا گائی، چک بازید، ڈھوک بیر جبکہ جنوب میں بہکڑی، پنوال، نوروال اور چکوال شہر واقع ہیں۔


ڈھاب خوش حال
گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلچکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم