ڈھرکی پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کا ایک شہر ہے۔ یہ انتظامیہ تقسیم ڈہرکی تعلقعہ کا صدر مقام ہے۔ یہ شہر سکھر سے 100 کلومیٹر دور پاکستان کی نیشنل ہائی وے N5 جی ٹی روڈ، میرپور ماتھیلو اور أباڑو درمیان شمال میں واقع ہے۔ پاکستان کی 2017ء مردم شماری کے مطابق پاکستان کی شہری آبادی لحاظ سے (93N) نمبر پر اس شہر کا شمار ہوتا ہے۔ جس میں103،557،

ڈہرکی
ڈھرکی is located in سندھ
ڈھرکی
ڈھرکی
ڈھرکی is located in پاکستان
ڈھرکی
ڈھرکی
ڈھرکی کا محل وقوع
متناسقات: 28°03′N 69°42′E / 28.050°N 69.700°E / 28.050; 69.700متناسقات: 28°03′N 69°42′E / 28.050°N 69.700°E / 28.050; 69.700
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمFlag of Sindh.svg سندھ
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع گھوٹکی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

711ء میں ایماد جرنل محمد بن قاسم نے ڈہرکی کے علاقے کو فتح کیا۔ برہمن خاندان کے رکن اور سندھ کے آخری ہندو حکمران تھے،محمد بن قاسم نے اروڑ، سندھ میں 60 میل جنوب میں فتح کیا۔ محمد بن قاسم کی فوج کے بہت سے عرب سپاہی زیادہ طر ملتان، پنجاب، سندھ بشمول ڈہرکی کے علاقے میں رہاش پزیر ہوئے۔

صنعتترميم

ڈہرکی دیگر صنعتوں کے درمیان کئی سوتی فیکٹریوں، کھاد، پودوں، تیل اور گیس کی سہولیات کا گھر ہے۔ ڈہرکی میں سہولیات والی قابلے ذکر کمپنیوں میں اینگرو گھاد، ماڑی پٹرولیم اور ٹولو آئل شامل ہیں۔ قریبی پاور اسٹیشنز میں اسٹار پاور پلانٹ، فوجی پاور پلانٹ اور لبرٹی پاور پلانٹ شامل ہیں۔ اینگور کھاد کا حال ہی میں بنایا گیا کھاد پلانٹ دنیا کا سب سے بڑا امونیا اور یوریا پلانٹ ہے۔ جس میں 1.24مربع مرع میل کا احاطہ کرتا ہے۔2009 میں تعمیر کردہ سہولیات کا پرلنگ ٹاور، دنیا کا سب سے بڑا ٹاور پرلنگ ٹاور ہے۔ تقربنا 125 اسطه ہے۔

مذہبترميم

ڈہرکی کے بڑے مذہب مسلمان اور ہندو ہیں اور چھوٹا مذہب سکھ اور عیسائی ہیں ۔ شہر اور گردو نواح میں اہم مسلم مذہبی مقامات میں بھر چونڈی شریف درگاھ، سوئی شریف، چلن فقیر، پیر عزیز کرمانی، پیر پخڑوئی لال، پیر گلاب اور شاہ بخاری شامل ہیں۔

ہہندؤن مذہب کا ہندو مندر سنت سترام داس مندر ڈہرکی سے 5، کلومیٹر دور شامل ہے۔

سکھ مت کے پیرو کار بابا نانک شاہ گردوارہ ڈہرکی کی سکھ آبادی کے لیے آبادت گاہ ہے۔

عیسائی، فرانسیسی پیرو کار سینٹس سینٹ شامل ہین۔فرانسیسی جیویر چرچ، ایکسویر چرچ 2011 میں (Christin, XavierChurch) تعمیر کرایا گیا تھا۔

تعلیمی ادارےترميم

  • الکریم پلک سیکنڈری سکول
  • ٹوینکل لٹل سٹارپبلک سلول، گلاب شاہ کالونی
  • صفا گرامر سکول
  • آکسفورڈ انگلش گرامر ہائی سکول
  • شاہ لطیف ماڈل ہائی سکول
  • دی ایجوکیٹر کیمپس
  • کیمبرج پبلک سکول
  • کڈز گارڈن پبلک سکول
  • اینگرو ماڈل سکول
  • پاکستان فاؤنڈیشن پبلک ہائی سکول
  • مدینہ پبلک ماڈل ہائی سکول
  • سندھ پبلک سکول
  • لاٹ ہین ڈیولپمنٹ سکول
  • دی سمارٹ سکول کیمپس
  • نیو کڈز گارڈن پبلک سکول
  • نیو روشن تارا ماڈل ہائی سکول
  • فاطمہ پبلک سکول
  • برٹش پبلک سکول
  • گورنمنٹ سنگل سیکشن ہائی سکول
  • گورنمنٹ مین پرائمری سکول
  • اینگرو گرامر سکول
  • اینگرو کالج
  • دی مسلم جینریشن سکول
  • ڈبلیو کی ڈگری کالج
  • دعا پبلک سکول
  • ہیپی پبلک سکول
  • نیو گلیکسی گرامر سکول
  • دی لیڈر سکول
  • پاکستان فاؤنڈیشن پبلک ہائی سکول
  • الائیڈ سکول
  • حرا پبلک سکول
  • غزالی پبلک سکول
  • دی سمائل سکول
  • دی سٹیزن فاؤنڈیشن
  • شائننگماڈل سکول
  • جناح ماڈل سکول
  • گوہر پبلک سکول
  • سر سید پبلک سکول
  • دی کڈز یونیورسٹی
  • ماڈرن پبلک سکول
  • دی ایکسیلنس گرامر سکول
  • لٹل اینجلز گرامر سکول
  • مونٹیسوری پبلک سکول
  • ایورشائن پبلک سکول
  • بیکن ہال ہائی سکول
  • ماڑی پٹرولیم ہائر سیکنڈری سکول