کھاد زراعت، شجرکاری اور باغبانی میں معاون مادوں کو کہتے ہیں۔ اس سے فصل اور باغبانی اچھی ہوتی ہے۔

اقسامترميم

یہ چار قسم کی ہوتی ہیں:

کمیائی مرکبات کی اہمیتترميم

2017ء میں جامعہ زرعیہ، فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایا کہ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر نائٹروجن کھاد کو فاسفورس کھاد کے ساتھ 1:1 یا کیلشیم ایمونیم نائٹریٹ کھاد کے ساتھ 1:1.5 کی شرح کے ساتھ آمیزش کر کے استعمال کیا جائے تو اس کے بہترین نتائج کے حصول سمیت گندم کی 10 فیصد بلکہ اس سے بھی زیادہ اضافی پیداوار کا حصول ممکن ہو سکتا ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. "نائٹروجن کھاد کو فاسفورس کھاد کے ساتھ ملاکر استعمال کرنے سے پیداوار میں بہتر ین نتائج کا حصول ممکن ہے،ماہرین زراعت". اردو پوائنٹ. 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔