ڈھوک زوار
ڈھوک زوار (انگریزی: Dhok Zawar) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ راہنہ سادات کے مضافات میں ہے۔ یہاں پر بچوں کا پنجاب حکومت کا ایک پرائمری اسکول ہیں۔[1]
ڈھوک زوار | |
---|---|
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|