ڈھوک نشان حیدر
ڈھوک نشان حیدر (انگریزی: Mohra-Rehman) یہ ڈھوک محمد حسین موہڑہ رحمان اورڈھوک پیر بخش سے بھی جانا جاتا ہے یہ پاکستان کا ایک آباد مقام جو راولپنڈیپنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ سوار محمد حسین کی جائے ولادت اور جائے دفن ہے جنہیں اعلیٰ فوجی اعزاز نشان حیدر ملا ہے [1]
Villaga | |
ڈھوک نشان حیدر | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | ضلع راولپنڈی |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|