ڈینزیل فرینک بیکر (پیدائش: 21 جنوری 1948ء)|(انتقال: 21 اپریل 2017ء) جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی اور امپائر تھے۔ [1] انھوں نے 1969ء سے 1975ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور 1997ء سے 2001ء کے درمیان 16 ون ڈے میچوں میں امپائرنگ کی۔[2] [3]

ڈینزیل بیکر
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینزیل فرینک بیکر
پیدائش21 جنوری 1948(1948-01-21)
پریٹوریا، جنوبی افریقہ
وفات21 اپریل 2017(2017-40-21) (عمر  69 سال)
قد6 فٹ 7 انچ (2.01 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1968/69–1970/71نارتھ ایسٹرن ٹرانسوال
1971/72–1974/75ٹرانسوال
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر16 (1997–2001)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 35 5
رنز بنائے 770 67
بیٹنگ اوسط 18.78 16.75
100s/50s 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 57 35
گیندیں کرائیں 5,856 221
وکٹ 112 8
بولنگ اوسط 23.10 20.50
اننگز میں 5 وکٹ 4 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 6/23 4/18
کیچ/سٹمپ 18/– 1/–
ماخذ: کرک انفو، 7 اگست 2016ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 21 اپریل 2017ء کو 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CSA pays tribute to Danny Becker"۔ Cricket South Africa۔ مورخہ 2018-05-10 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-21
  2. "Danzel Becker"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-16
  3. Booth، Lawrence (2018)۔ Wisden Cricketer's Almanack۔ ص 185۔ ISBN:978-1472953544