ڈینس وین ڈیونٹر (پیدائش: 9 دسمبر 1990ء ایمسٹرڈیم) ڈنمارک کی ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2008ء میں ڈچ قومی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا اور اسے 2015ء میں اس کا کپتان مقرر کیا گیا۔ جون 2018ء میں، اسے 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے نیدرلینڈز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1] اگست 2019ء میں، اسکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے اسے ڈچ اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2]

ڈینس وین ڈیوینٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینس وین ڈیوینٹر
پیدائش (1990-12-09) 9 دسمبر 1990 (عمر 33 برس)
ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتمڈل آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 74)2 جولائی 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ24 نومبر 2011  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 5)1 جولائی 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی207 ستمبر 2019  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 18 10 56 28
رنز بنائے 128 30 931 222
بیٹنگ اوسط 10.66 7.50 22.70 15.85
100s/50s 0/0 0/0 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 16 12 90* 38
گیندیں کرائیں 86 42 308 128
وکٹ 1 1 7 5
بالنگ اوسط 60.00 45.00 27.00 21.40
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/7 1/17 4/10 2/16
کیچ/سٹمپ 2/– 1/– 15/– 9/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 ستمبر 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  2. "Match official appointments and squads announced for ICC Women's T20 World Cup Qualifier 2019"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019