ڈینئل پرل
(ڈینیل پرل سے رجوع مکرر)
ڈینئل پرل ایک امریکی صحافی تھے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے صحافی ڈانئیل پرل کا اغوا اس وقت کیا گیا تھا جب وہ 2002ء میں ایک کہانی کی تحقیق کے لیے کراچی میں تھے۔ اغوا کے بعد ان کا قتل کر دیا گیا۔ ان کی لاش کراچی کے باہری علاقے میں ملی تھی۔ اس وقت پولیس نے قتل کی تحقیقات کے بعد اس میں انتہا پسند مذہبی عناصر کے شامل ہونے کا شک ظاہر کیا تھا، جسے بعد میں سچ پایا گیا تھا۔[3]
ڈینئل پرل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اکتوبر 1963 پرنسٹن، نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ امریکا |
وفات | فروری 1، 2002 کراچی، سندھ، پاکستان |
(عمر 38 سال)
وجہ وفات | سر قلم |
طرز وفات | قتل |
دریافت نعش | مئی 16, 2002 |
رہائش | واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ |
قومیت | ریاستہائے متحدہ اسرائیل |
دیگر نام | ڈینی |
نسل | یہودی |
آبائی علاقہ | اینسینو، لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ |
مذہب | یہودیت |
رکن | فی بیٹا کاپا سوسائٹی |
زوجہ | میرئین پرل (1999–2002; اس کے سانحۂ انتقال تک) |
اولاد | ایڈم ڈانئیل پرل، ولادت: مئی 28, 2002 |
والدین | جوڈیا پرل (والد) اور روتھ پرل (ماں) |
رشتے دار | میشیل اینڈ تمارا (بہنیں) |
عملی زندگی | |
تعليم | مواصلات میں بی اے |
مادر علمی | اسٹینفورڈ یونیورسٹی |
پیشہ | صحافی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][2] |
ملازمت | وال اسٹریٹ جرنل |
وجہ شہرت | وال اسٹریٹ صحافت |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14482078g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/136435555
- ↑ https://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/asia/pakistan/1461368/Daniel-Pearl-refused-to-be-sedated-before-his-throat-was-cut.html