ڈیوڈ ایڈیسن برنارڈ (پیدائش:19 جولائی 1981ء) ایک ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جو ٹیسٹ اور ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے لیے کھیل چکا ہے۔ اس نے اپنا دوسرا ٹیسٹ ویسٹ انڈیز کی کمزور ٹیم کے لیے 9 جولائی 2009ء کو کھیلا۔ دوسرے ٹیسٹ میں انھوں نے 17 اور 69 رنز بنائے۔ [1]

ڈیوڈ برنارڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ ایڈیسن برنارڈ
پیدائش (1981-07-19) 19 جولائی 1981 (عمر 42 برس)
کنگسٹن، جمیکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ باؤلر
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ19 اپریل 2003  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ17 جولائی 2009  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ایک روزہ25 مئی 2003  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ3 جون 2010  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2001 سے اب تکجمیکا قومی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 20 80 57
رنز بنائے 202 141 3,524 725
بیٹنگ اوسط 40.40 14.10 28.41 20.71
100s/50s 0/3 0/0 4/18 0/3
ٹاپ اسکور 69 38 120 66
گیندیں کرائیں 258 624 8,155 1,737
وکٹ 4 14 143 37
بالنگ اوسط 46.25 37.57 29.25 36.64
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 3 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/30 3/32 6/40 3/17
کیچ/سٹمپ 0/– 7/– 67/– 15/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 6 جون 2010

حوالہ جات ترمیم

  1. "David Bernard"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2020