ڈیوڈ جے ونلینڈ
ڈیوڈ جے ونلینڈ امریکا کے ایک نوبل انعام یافتہ طبیعیات دان تھے، جنھیں 2012ء میں طبیعیات کا نوبل انعام فرانس کے ایک طبیعیاتدان سرگ ہروچ کے ساتھ مشترکہ طور پر گراونڈ بریکنگ تجربے کی ایجاد کے سبب دیا گیا۔
ڈیوڈ جے ونلینڈ | |
---|---|
(انگریزی میں: David J. Wineland) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 فروری 1944ء (80 سال)[1][2][3] ملواکی |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | National Institute of Standards and Technology یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر |
مقالات | The Atomic Deuterium Maser |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی (–1970)[4] جامعہ کیلیفورنیا، برکلے (–1965)[4] |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی اے |
ڈاکٹری مشیر | نورمن فوسٹر رامسے جے آر |
استاذ | ہنس جیورج ڈیہلمٹ |
پیشہ | طبیعیات دان [5]، استاد جامعہ ، اکیڈمک |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] |
شعبۂ عمل | بصریات ، مقداریہ آلاتیات |
ملازمت | یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر [7]، یونیورسٹی آف اوریگون ، یونیورسٹی آف واشنگٹن ، کولوراڈو اسٹیٹ یونیورسٹی |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2012)[8][9] تمغا بنجمن فرینکلن (2010)[4] قومی تمغا برائے سائنس (2007)[4] وولف انعام برائے طبیعیات |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/David-Wineland — بنام: David Wineland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/wineland-david-jeffrey — بنام: David Jeffrey Wineland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029302 — بنام: David J. Wineland — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://physics.uoregon.edu/profile/djw34/
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1026756170 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: اسٹیو چین ، چاڈ ہرلی اور جاوید کریم — یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=oLiIQJtlwGE
- ↑ https://experts.colorado.edu/display/fisid_119931
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/2012/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/