ڈیوڈ لائیڈ ہیمپ (پیدائش: 8 نومبر 1970ء) ایک سابق برموڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانی رفتار کے بولر ہیں، جنھوں نے گلیمورگن، فری سٹیٹ اور واروکشائر کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی ہے۔ ڈیوڈ کا ایک چھوٹا بھائی ہے، ٹم ، جو اس سے قبل گلیمورگن کی دوسری گیارہ میں کھیل چکا ہے۔ وہ اس وقت پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی ہیڈ کوچ ہیں۔ اس نے مل فیلڈ اسکول میں تعلیم حاصل کی۔

ڈیوڈ ہیمپ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ لائیڈ ہیمپ
پیدائش (1970-11-08) 8 نومبر 1970 (عمر 53 برس)
ہیملٹن (برمودا)
قد6 فٹ 1 انچ (1.85 میٹر)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
تعلقاتٹم ہیمپ (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 18)نومبر 2006  بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ8 اگست 2009  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ایک روزہ شرٹ نمبر.4
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1991–1996گلیمورگن کاؤنٹی کرکٹ کلب
1997–2001واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب
1997/1998فری اسٹیٹ
2002–2008گلیمورگن کاؤنٹی کرکٹ کلب (اسکواڈ نمبر. 4)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 22 2 271 309
رنز بنائے 641 20 15,520 6,844
بیٹنگ اوسط 33.73 10.00 37.04 27.93
100s/50s 1/4 0/0 30/86 8/34
ٹاپ اسکور 102* 20 247* 170*
گیندیں کرائیں 114 1,134 393
وکٹ 1 17 13
بالنگ اوسط 119.00 48.29 27.46
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/25 3/23 4/32
کیچ/سٹمپ 7/– 0/– 186/– 118/–
ماخذ: ESPNCricInfo، 25 مئی 2011

حوالہ جات ترمیم

  1. "David Hemp"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020